زلزلہ پیمائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زلزلے کی شدت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زلزلے کی شدت، سمت، مرکزِ وقوع اور متاثرہ علاقے کی وسعت کا پتہ چلانا نیز زلزلے کی علامات کا قبل از وقت اندازہ لگانا۔